the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔10۔فروری(اعتماد نیوز)آج صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی نے آندھرا پردیش تنظیم جدید2014 کے بل کو منظوری دے دیا۔ چنانچہ اس بل کی منظوری سے سیما آندھرا کانگریس قائدین بشمول وزیر اعلی این کرن کمار ریڈی کے حوصلے مزید پست ہو نگے۔ اسکے علاوہ صدر



جمہوریہ کی اس منظوری سے کل ہی راجیہ سبھا میں اس بل کی پیشکشی کا امکان ہے۔ اور ذرائع کے مطابق کل ہی یہ بل راجیہ سبھا میں منظور بھی ہو سکتا ہے۔ اس سلسلہ میں مرکزی وزیر برائے پارلیمانی امور کمل ناتھ راجیہ سبھا کے قائد اپوزیشن ارون جیٹلی سے بات چیت کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.